صبر کا قرآنی بیان
صبر کی اہمیت و فضیلت اور افادیت کے متعلق مختصر چند تمہیدی کلمات لکھیں۔
صبر کی تعریف
ایسی قرآنی آیات کا مطالعہ کریں جن میں صبر کا تذکرہ ہے
چند ایسی آیات کا انتخاب کریں جن میں اصلاحی پہلو ہو
قرآنی متن اور ترجمہ لازمی شامل کریں
ترجمہ قرآن میں جہاں بظاہر ابہام ہو اسے تفاسیر کی مدد سے آسان اور مختصر بیان کریں
صرف جمع مواد نہ کریں بلکہ اپنے مضمون کو تخلیقی بنانے کی کوشش کریں
آیات و احادیث لکھنے سے پہلے اس سے متعلق چند الفاظ، جملے اپنے انداز میں بھی لکھیے ۔
بغض و کینہ کی مذمت حدیث کی روشنی میں
سب سے پہلے بغض و کینہ کی مذمت و نقصانات کے متعلق مختصر تمہیدی الفاظ لکھیں
بغض و کینہ کیا ہوتا ہے، اس کی آسان تفہیم
پھر مطالعہ کے بعد ایسی احادیث لکھیں جن میں بغض و کینہ کی مذمت بیان کی گئی ہے
اگر کسی حدیث میں کوئی مشکل لفظ یا بات ہو تو اس کی آسان و مختصر تفہیم بھی شامل کریں
احادیث با حوالہ ترجمہ کے ساتھ لکھیں۔
مطالعہ قرآن کی ضرورت و اہمیت
قرآن کریم ہدایت کا سرچشمہ ہے، مطالعہ قرآن ہماری زندگی میں کیسے جلا بخش سکتا ہے
قرآن کی اہمیت و ضرورت کے متعلق مختصر تمہیدی گفتگو لکھیں، چند جملے لکھیں۔
ایسی آیات کا مطالعہ کریں جن میں قرآن کریم غور و فکر، تدبر ، تفکر کا حکم دیا گیا ہے
اس مضمون میں قرآن کے علاوہ احادیث، واقعات وغیرہ سے بھی مدد لے سکتے ہیں ۔
آسان اور عام فہم انداز میں مضمون کی صورت دے کر سمجھائیں کہ قرآن کے مطالعہ کی ضرورت ہمیں کیوں ہے
مطالعہ قرآن سے ہماری دوری، قرآن کریم پڑھنے سمجھنے کے متعلق چند ترغیبی جملے ۔
